Eligibility Criteria
- The applicant is a Pakistani resident.
- The applicant possesses a valid CNIC verified by NADRA.
- The applicant owns or cultivates farming land not exceeding 12.5 acres in Punjab and KPK, 16 acres in case of Sindh and 32 acres in case of Balochistan.
- The applicant’s mobile number is registered against their CNIC.
- The applicant is between 21 and 60 years of age.
اہلیت کے معیار
- درخواست دینے والا پاکستانی شہری ہو۔
- شناختی کارڈ نادرا سے تصدیق شدہ (ویریفائیڈ) ہو۔
- درخواست گزار پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زیادہ سے زیادہ 12.5 ایکڑ، سندھ میں 16 ایکڑ، اور بلوچستان میں 32 ایکڑ زرعی زمین کا مالک یا کاشت کار ہو۔
- درخواست دینے والے کا موبائل نمبر اس کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔
- عمر 21 سال سے کم اور 60 سال سے زیادہ نہ ہو۔